Rasool ALLAH (SAW) Ke Mubarak Ansu
ختم المرسلین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات وکمالات میں سے اپ رسول اللہ صلی علیہ وسلم کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ آپ کے اصحاب نے آپ کی حیات طیبہ کا ہر ہر پہلو محفوظ فرمایا اور لاتعداد اہل علم حضرات نے آپ کی سیرت طیبہ پر اپنے اپنے انداز سے بے شمار کتب تحریر کی ۔ اور بعض لوگون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ کے انوکھے اور چنیدہ موضوعات پر قلم بند کیا۔
کتاب ہذا۔ رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کے مبارک آنسو” جیسا کہ عنوان سے ہی واضح ہے اس میں اپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اخلاق و عادات،احسان ، پیار و شفقت اور امت کی غمگسار اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صلہ رحمی کا ذکر ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمام زندگی امت کے درد اور اصلاح میں اپنے رب کے حضور آنسو بہاتے گزار دی ،اس اس کتاب میں جو قارئین کے لیے تیار کی گئی ہے ۔واقعات کو اس لحاظ سے نیان کیا گیا ہے کہ کسی کو سمجھنے میں دقت پیش نہ آئے۔
قارئین کرام یہ کتاب خود پڑھے اور تربیت اور معلومات کے طور پر اپنے بچوں سے بھی تبادلہ خیال کرے۔

Rasool ALLAH (SAW) Ke Mubarak Ansu
One of the miracles and perfections of the Prophet Muhammad (SAW) is that his companions preserved every aspect of his life and innumerable scholars have narrated his biography. But he wrote many books in his own way. And some people wrote about the unique and selected topics of the life of the Prophet (SAW).
Rasool ALLAH (SAW) Ke Mubarak Ansu book. The Blessed Tears of the Prophet (SAW) ”as is clear from the title The Prophet (SAW) spent his entire life shedding tears in the presence of his Lord in the pain and reformation of the ummah, in this book which has been prepared for the readers. No problem.
Readers should read this book themselves and share it with their children as training and information.
Get more Information for this Jahan E ilm o Adab please click Here.
Reviews
There are no reviews yet.