6 Books Set – Gentle man
Gentle man Bismillah
اس کتاب میں مصنف نے بطور ایک کیڈٹ آرمی ٹرینگ کے دوران ان کے ساتھ جو عجیب و غریب اور دلچسپ واقعات اور حالات پیش آئے ان کو برے خوبصورت اور دلکش انداز میں قلم بند کیا ہے جس میں طنز و مزاح کی چاشنی بھی ملتی ہے۔ کتاب کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ اب اس کے سو سے زیادہ آڈیشن شایع ہو چکے ہیں۔ اشفاق حسین صاحب تقریباً 30 سال پاک فوج سے وابستہ رہے۔
Gentle man Bismillah book, the author has written about the strange and interesting incidents and situations that happened to him during his cadet army training in a beautiful and charming way, which also has a touch of humor and satire. The popularity of the book can be gauged from the fact that over a hundred auditions have now been published. Ashfaq Hussain remained associated with the Pakistan Army for almost 30 years.
Gentle man Al humdulillah
جنٹل مین بسم اللہ کی بے پناہ مقبولیت کے بعد اشفاق حسین کی یہ ایک اور تصنیف جنٹل مین الحمد اللہ کی صورت میں آپ کے سامنے ہے۔ فوج میں کمیشن حاصل کرنے کے بعد،نقش ثانی نقش اول سے بھی مزیدار۔ اس کتاب میں آپ نے ٹرینگ کے بعد فوج میں کمیشن حاصل کرنے پر جونیر اور سینیئر کے درمیان ڈسپلن کو طنزو مزاح کی چاشنی کے ساتھ نہایت خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔ ایک ایک سطر قہقہ بار۔
After the immense popularity of Gentleman Bismillah, this other work of Ashfaq Hussain is in front of you in the form of Gentle man Al humdulillah. After getting commission in the army, the second image is even more delicious than the first image. In this book, the discipline between juniors and seniors on getting commission in the army after training is beautifully presented with a touch of satire. One line at a time.

Gentle man Allah Allah
اشفاق حسین صاحب کی جنٹل مین سریل کی تیسری کتاب ہے۔ دوران سروس آرمی کی جانب سے آپ کی پوسٹنگ سعودی عرب کی گئی۔ یہ کتاب اپ کے سفر سعودی عرب اور حج کے تاثرات سے مطلق ہے کرنل صاحب نے سعودی عرب میں رہتے ہوئے واقعات مشاہدات اور حج کے دوران پیش آنے والے جذباتی اور رقت انگیز لمحات کا ذکر کیا ہے۔
Ashfaq Hussain’s Gentle man Allah Allah is the third book in the series. During the service, you were posted to Saudi Arabia by the Army. This book is based on your travels to Saudi Arabia and your impressions of Hajj.
Gentle man Astagfirullah
اس کتاب میں اشفاق حسین صاحب نے سانحہ کارگل سے مطلق اپنے قلم کو راقم کیا ہے۔ اس کتاب میں انہوں نے پاکستان کی فوج کی حکمت عملی اور کارگل سے متعلق حالات اور واقعات کا ذکر اپنے خیالات کے مطابق پیش کیا ہے۔
Gentle man Astagfirullah this book, Ashfaq Hussain Sahib has written about the Kargil tragedy. In this book, he has described the strategy of the Pakistan Army and the situation and events related to Kargil according to his own views.
Gentle man fi Arzillah
جنٹل مین سریل کی یہ چھٹی کتاب ہے جو مصنف کا سفر نامہ ہے جیسے کہ اس کتاب کے نام سے ظاہر ہوتا ہے “جنٹلمین فی ارض اللہ”۔ کرنل اشفاق حسین صاحب نے مختلف ممالک کا سفر کیا جن میں امریکہ ، انگلینڈ، اردن , ابوظہںی ،ایران، عراق آور ترکی شامل ہیں۔ دوران سفر انہوں نے ان ممالک کے ثقافتی، معاشرتی اور جغرافیائی حالات کو معلوماتی اور اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعات کو دلچسپ انداز میں قلم بند کیا ہے۔ اس میں بھی آپ کو شگفتہ طنز ومزاح کی چاشنی ملے گی۔
This is the sixth book in the Gentleman’s Cyril, which is the author’s travelogue, as the title of the book suggests, “Gentle man fi Arzillah”. Colonel Ashfaq Hussain traveled to various countries including USA, England, Jordan, Abu Dhabi, Iran, Iraq and Turkey. During his travels, he has written about the cultural, social and geographical conditions of these countries in an informative and interesting way. In this too you will find a touch of humor and satire.



Gentle man Subhan Allah
مصنف کا اندازِ تحریر اچھوتا اور مختلف ہے۔ انہوں نے ایسے ایسے موضوعات پر دلچسپ اور شگفتہ رپورتاژ لکھی ہیں جن پر ایک چھوٹی سی خبر بنانی بھی مشکل ہو۔ جنٹلمین سبحان اللہ میں ایسی رپورٹیں شامل ہیں جو صحافت کے طلبہ کو نیاز اور تذکیر فراہم کرتی ہیں جیسے آرتھوپیڈک سرجری پر ایک بین الاقوای کانفرنس اور ملٹری کالج جہلم کی ملن تقریبات پر رپورٹیں، صحرائے تھر کے باسیوں کی تصویر کشی، صومالیہ جس کے ۹۹ فیصد مسلمان ایک ہی فقہ کے پیروکار ہیں، کس طرح دشمن کی ریشہ دوانیوں سے باہم دست و گریباں ہوکر خود کو تباہ کر بیٹھے اور ’’موت کی چاپ‘‘ کے عنوان سے ایک مجرم کو پھانسی دینے کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ۔
The author’s style is untouched and different. He has written interesting and fascinating reports on topics that are difficult to cover even in a small piece of news. Gentleman Subhanallah includes reports that provide news and reminders to journalism students, such as reports on an international conference on orthopedic surgery and reunions at the Military College Jhelum, photographs of Thar desert dwellers, of which Somalia accounted for 5%. Muslims are followers of the same jurisprudence.
Get more Information for this Jahan E ilm o Adab please click Here.
Reviews
There are no reviews yet.